پاکستان اور فرانس کے درمیان دیرینہ تعلقات میں مزید استحکام کیلئے سیاحت کا فروغ ضروری ہے،علی اکبر ملک
سیاحت کی ترویج و ترقی کیلئے نئی جہتیں متعارف کرارہے ہیں،فرانسیسی باشند وںکی سہولیت کیلئے بروشرز فرانسیسی زبان میں شائع کیے جائیں گے، فرانس سے آئے ٹور آپریٹرز کے گروپ سے گفتگو
پیر 24 ستمبر 2018 18:04
(جاری ہے)
پاکستان مکمل طور پر پُرامن ملک ہے جہاں سیاحت کے بے پناہ مواقع ہیں۔
وہ وقت دور نہیں جب سار دنیا کو یہ احساس ہو گا کہ پاکستان واقعی جنت نظیرملک ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان بھر میں سیاحت کے ہر شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں ۔ ہم سیاحت کی ترویج و ترقی کیلئے نئی جہتیں متعارف کرارہے ہیں۔ سیاحت کی ترقی کیلئے نجی شعبے کے ساتھ ساتھ لوکل کمیونٹی میں بھی سیاحت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو اعلی معیار کی سہولتیں دستیاب ہوں۔ فرانسیسی باشند وںکی سہولیت کیلئے بروشرز فرانسیسی زبان میں شائع کیے جائیں گے اور پی ٹی ڈی سی کی ویب سائیٹ کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ بھی دستیاب ہے۔ اجلاس میں منیجر فلیشمین اشفاق احمد لوٹھڑ، منیجر پبلسٹی مختار علی اور منیجر اکاؤنٹس عادل زیدی اور انچارج ٹورز ارشد علی شامل تھے۔فرانسیسی ٹور آپریٹرڈومینیک آندرے نے کہا کہ پاکستانی کھانے فرانسیسی باشندوں کو بہت پسند ہیں۔ ہرسال فرانسیسی سیاحت کیلئے بڑی تعداد میں مختلف ممالک کا رُخ کرتے ہیں جن کیلئے پاکستان ایک منفرد مقام ہو سکتا ہے۔ اس کے لئے ٹور پیکجز ترتیب دینے اور ٹورآپریٹرز کے مابین تعاون بہت ضروری ہے۔ پاکستان کے ٹور آپریٹرز اور قومی سیاحتی ادارے اگر اپنے سیاحتی مقامات کی بذریعہ موبائل ایپس ، فرانسیسی زبان اور سوشل میڈیا ترویج کریں تو فرانس سے سیاحوں کی بڑی تعداد پاکستان کا رخ کر سکتی ہے۔ گروپ کے دیگر ممبران میں ڈینس گھمبون، فرانسس پاولا، لائیونل پاویل، یاؤ کیکشن، ویلنٹین ارورے، سولیین میری، یان فرانسس کرسٹین، میری اینک، ایسیا سماٹی اور جوڈتھ ہیلین شامل ہیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
راولپنڈی بورڈ کے زیر انتظام پہلےسالانہ2024 ا نٹر میڈیٹ امتحانات کا آغاز کل سے ہو گا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فوج کے جنرل اسٹاف کے چیف جنرل متین گورکی ..
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
کلرسیداں میں پولیس مقابلہ ایک اشتہاری ملزم ہلاک
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، ..
اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کا بنیادی مرکز صحت دوبیرن کلاں کا دورہ
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، پانچ ملزمان گرفتار ، ساڑھے چار کلو سے زائد کی چرس برآمد
آرائے بازار پولیس کی کارروائی،16سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید دو ملزمان گرفتار
کلر سیداں پولیس کی موثر کاروائی،شہریوں کو جھانسے سے گاڑی میں بیٹھا کر انکو لوٹنے والا گینگ کا سرغنہ ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت