کہو ٹہ ،محکمہ فو ڈ اتھا رٹی کی غفلت ، شہر اور گر دو نوا ح میں مضر صحت کھا نے اور غیر معیا ری اشیا ء کی بھر ما ر

پیر 24 ستمبر 2018 23:26

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء)محکمہ فو ڈ اتھا رٹی بر ی طر ح نا کا م ،کہو ٹہ شہر اور اسکے گر دو نوا ح میں مضر صحت کھا نے اور غیر معیا ری اشیا ء کی بھر ما ر ہے ،سو یٹ ،بیکر ز ، ہو ٹلو ں ، سبز ی فروشو ں کی دو کا نو ں کے اند ر ہر قسم کا خطر نا ک حشرا ت مو جو د ہے کا ر خا نو ں میں برا حا ل ، سگر یٹ نو شی ، گند ے بر تن دیکھ کر کئی کئی دن انسا ن کو مٹھا ئی اور بیکر ز کی اشیا ء کھا نے کو جی نہیں کر تا ،عوا می شکا یا ت پر نما ئندہ نے کہو ٹہ شہر کا دو رہ کیا تو چند بیکر ز کے خفیہ کا ر خا نو ں میں گئے تو بد بو سے تعفن پھیلا ہو ا تھا جبکہ بظا ہر شیشو ں کے اند ر بڑ ی خو بصورتی سے مٹھا ئیاں لگا کر عوا م کو زہر کھلا یا جا رہا ہے چند بڑ ی مشہو ر سو یٹ بیکر ز کے سا تھ فو ڈ اتھا رٹی کا مک مکا ہے انکو چیک کر نا گنا ہ کبیر ہ سمجھتے ہیں ہو ٹلو ں پر غیر تسلی بخش چکن ، گو شت ،گلی سڑی سبز یا ں پکا ئی جا تی ہیں کچن انتہا ئی گندے دیکھے گئے سا ئیڈہو ٹلو ں کے کچن میں کتے اور بلے بر تنو ں میں منہ ما رتے بھی دیکھے گئے نتھو ٹ دو پر ی ، تھو ہا ، نا رہ اور دیگر علا قو ں میں یہ دو کا ندا ر عوا م میں خطر نا ک تر ین بیما ریا ں با نٹ رہے ہیں اعلی حکا م فو ری اصلا ح و احوا ل کا مطا لبہ کیا ہی

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں