نیب نے لائسنس تجدید فیس کی مد میں نادہندہ ہونے پر انسٹافون کے 6 ڈائریکٹرز کے خلاف احتساب عدالت میں بدعنوانی کے ریفرنس دائر کر دیئے
منگل 25 ستمبر 2018 15:10
(جاری ہے)
2005ء میں میسرز ملی کام (غیر ملکی سرمایہ کار) جو میسرز پاک کام کا بڑا شیئر ہولڈرتھا وہ پاکستان سے چلا گیا اور اپنے شیئرز میسرز پاک کام کے 6 ڈائریکٹرزاور جاوید فیروزکو بیچ دیئے۔ 2006ء میں میسر پاک کام نے پی ٹی اے کو یہ لکھ کر دیا کہ اب اس کی تمام ادائیگیوں کے ذمہ دار وہ ہوں گے۔
میسرز پاک کام نے اس کے بعد لائسنس فیس کی کئی قسطیں ادا نہیں کیں جس پرانہیں پی ٹی اے نے نوٹس جاری کیا۔ پی ٹی اے نے انہیں واجب الاداادائیگیوں کے لئے 2006ء سے 2008ء تک مناسب وقت دیا۔ 3 جنوری 2008ء میں پاک کام کالائسنس منسوخ کردیاگیا ۔ میسرز پاک کام لمیٹڈ ( انسٹافون) لائسنس کے متعلق طے شدہ قواعد وضوابط پورا کرنے میں ناکام رہا اور نہ ہی واجب الادا رقم ادا کی۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کے لئے مکمل طورپر پرعزم ہے اور بد عنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم کی وصولی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کی سربراہی میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں تمام شکایات کی جانچ پڑتال ،انکوائریاںاور انویسٹی گیشنز مقررہ وقت ٹھوس شواہد کی بناء پر قانون کے مطابق نمٹانے کی ہدایت کی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،مالک مکان ہی قاتل نکلا
راولپنڈی،دھمیال پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم میں ملوث2 رکنی گینگ گرفتار
پیرودہائی پولیس کی کارروائی ،رابری و موٹرسائیکل چوری میں ملوث3رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی،6ملزمان سے چرس اورشراب ، مقدمات درج
راولپنڈی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر4ملزمان گرفتار
الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام سفارتکاروں اور بیورکریٹس کیلئے افطارڈنرکاانعقاد
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ ،افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا ..
حکومت بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی رجسٹریشن لیگی نمائندگان کے حوالے کرے تاکہ شفافیت برقراررہے،ساجدمحمودعباسی ..
سپیشل پرائس مجسٹریٹ مری غالب حسین عباسی کا مری کے مختلف بازاروں کا دورہ
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا نواز شریف پارک کے قریب ہول سیل بازار کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی فروخت کا جائزہ
اشیاء ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 15دنوں میں تقریباً12000ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگا دیا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور