انسداد تجاوزات کارروائی کے دوران 7ٹرک سامان ضبط

منگل 25 ستمبر 2018 22:25

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) کنٹو نمنٹ بورڈ نے انسداد تجاوزات کارروائی کے دوران 7ٹرک سامان ضبط کر لیا ۔تر جما ن کینٹ بورڈ قیصر محمو د کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر کی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے خلاف موثر اندا ز میں کا روا ئی کی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز تجاوزا ت کیخلاف آپریشن کے دوران کینٹ کے مختلف علاقوں بشمول صدر، بینک روڈ، پشاور روڈ، پیر ودہائی موڑ اور نصیر آباد کے علاقوں میں قانونی کارروائی کرتے ہو ئی7ٹرک سامان قبضہ میں لیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں