اچھی کارکردگی پر 05ا نسپکٹرز اور 30وارڈن افسران کونقد انعامات کی فراہمی

پیر 15 اکتوبر 2018 21:19

راولپنڈی 15اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی محمد بن اشرف نے دورانِ ڈیوٹی عمدہ ڈیوٹی پر 05ا نسپکٹرز اور 30وارڈن افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور کیش انعام دے دیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ ماہ بہترین فرائض کی ادائیگی کو یقینی بنانے پر سی ٹی او راولپنڈی محمد بن اشرف نے انسپکٹرز اور ٹریفک وارڈنز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کیش انعام اور سرٹیفکیٹس دیئے انسپکٹرز میں انسپکٹر عدیل شیراز،عمران،عامر،کاشف اور انسپکٹر آصف علی جبکہ وارڈن افسران میں عابد محمود،احسن، کامران،منیر، آصف ،عنصر،احمد عمار،عاصم،ذوالقرنین،عابد،عرفان،خرم،اسد،ریحان،عمران،اضرار،عمران نواب،اسد،عبد الوحید،نعیم،حبیب،طاہر، وقاص،آصف،مرزا جواد،ثقلین،عاصم، ثاقب،افتخاراور وارڈن افسر ثاقب شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں