راولپنڈی، آر ڈی اے نے چکر ی روڈ پر غیر قا نو نی ہا ئو سنگ سکیموں کے خلاف کا روا ئی محض تشہیری بورڈز ہٹانے تک محدود کر دی

تشہیری بورڈز کے خلاف کاروائی میں مجموعی طور پر3سوسائٹیوں سی20بورڈ اتار دیئے ،4سوسائٹیوں کو کام سے روک دیا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی( آر ڈی ای)نے چکر ی روڈ پر غیر قا نو نی ہا ئو سنگ سکیموں کے خلاف کا روا ئی محض تشہیری بورڈز ہٹانے تک محدود کر دی تشہیری بورڈز کے خلاف کاروائی میں مجموعی طور پر3سوسائٹیوں سی20بورڈ اتار دیئے اور4سوسائٹیوں کو کام سے روک دیا آر ڈی اے نے عبد اللہ سٹی میں6 غیر قا نو نی تشہیری بو رڈ ہٹا کر سا ئٹ آفس سربمہر(سیل )کر دیا، کھنیال گر ین اوکس فا رم ہا ئو سنگ پر عا ر ضی تجا وزات کی مد میں8غیر قا نو نی تشہیری بورڈز کو ہٹا کر سا ئٹ آ فس سیل کر دیا ، المعراج گا رڈن، اسلام آباد فا رم ہا ئو سنگ فیز3، گلو بل ایونیو قر طبہ سٹی ایکسٹینشن سی6غیر قا نو نی تشہیری بورڈزہٹانے کے ساتھ میگما سٹی، بن عالم، تقو یٰ ٹا ئون اور سی پیک ہا ئو سنگ پر کام روک دیا گیا میو نسپل کا ر پو ریشن را ولپنڈی کی جا نب سے ہو لی فیملی روڈ پر سا زو سامان سے لدا ایک ٹر ک قبضے میں لے کر وا رننگ جا ری کر تے ہو ئے روڈصاف کروا ئی گئی اور ہملٹن روڈ پر مستقل تجا وزات کی مد میں 43 دکانوں کو سیل کر کے روڈ صاف کر نے کے ساتھ وا ر ننگ جا ری کی گئی ادھرضلع کو نسل راولپنڈی نے بو ستان خان روڈ پر30 عا ر ضی اور28 مستقل تجاوزات کو کلیئرکرنے کے ساتھ10کووا ر ننگ نوٹس جا ری کر دیئے میو نسپل کا ر پو ر یشن کہوٹہ کی طر ف سے پنجاڑ چوک، جی پی او چوک، بس اڈہ کہوٹہ، کو ٹلی لنک روڈ، تحصیل چوک، گاما چو ک، اخلاق چو ک، قد یر بازار، کلر روڈ اور جا مع مسجد روڈ سی6 عا رضی اور7 مستقل تجاوزات کو ہٹا کر سا ئٹس کلیئر کر نے کے ساتھ وا ر ننگ جا ری کر دی جبکہ میو نسپل کا ر پو ریشن ٹیکسلا کی جا نب سے پنڈ ی سٹاپ اڈہ سارائی کا لا ٹیکسلا سی15 عا ر ضی تجاوزات ہٹا کرسا ئٹ کلیئر کر کے وا ر ننگ جا ری کر نے کے ساتھ2000 کا جرما نہ بھی عا ئد کیا میو نسپل کار پو ر یشن گو جر خان نے لنڈا بازار میں سی10عا رضی تجازات کو ہٹا کر سا ئٹ کلیئر کر دی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں