سول ایوی ایشن اتھارٹی ملازمین نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ میں 14.685 ملین روپے جمع کرادئیے

جمعہ 19 اکتوبر 2018 21:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے لیئے قائم کردہ پی ایم سی جے فنڈ میں 14.

(جاری ہے)

685 ملین روپے جمع کرادئیے سی اے اے کے گریڈ ایس جی ون سے ایس جی الیون کے ملازمین نے اپنی1 روز جبکہ ای جی ون سے ای جی ٹین کے ملازمین نے اپنی 2دن کی تنخواہ اس عظیم مقصد کے لیئے پی ایم سی جے فنڈ میں عطیہ کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں