راولپنڈی پولیس نے قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر4ملزمان کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 20:08

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2018ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر4ملزمان کو گرفتار کر لیاتھانہ ٹیکسلا پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی میںمحمد علی، رضوان ،فیصل اور امان کو بذریعہ تاش جوا کھیلتے قابو کرکے 6570روپے ،4موبائل ،تاش اور سرچ لائٹ برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں