اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے منشیات جلانے کی تقریبا (کل) ڈی ایچ اے ویلی اسلام آباد میں منعقد ہو گی

پیر 22 اکتوبر 2018 17:28

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) ینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان کی جانب سے منشیات جلانے کی تقریبا (کل) منگل کو ڈی ایچ اے ویلی اسلام آباد میں منعقد کی جائیگی ، جس میں میجر جنرل مسرت نواز ملک ڈائریکٹر جنرل انٹی نار کوٹکس مہمان خصوسی ہوں گے ۔

(جاری ہے)

تقریب میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو خصوصی دعوت نامے جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں