چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات سے چینی سفیر پاؤ جنگ کی ملاقات باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کے امورپر تبادلہ خیال

منگل 23 اکتوبر 2018 00:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات سے چینی سفیر پاؤ جنگ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفیر نے پیر کے روز جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی سلامتی پاک چین اقتصادی راہداری اورباہنی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں