پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف کاروائی ، سترہ مجرم گرفتار کر لیا

بدھ 12 دسمبر 2018 23:04

راولپنڈی 12دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) پولیس نے اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سترہ مجرموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ کہو ٹہ پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاری مجرم نذیر ،تھانہ کینٹ پولیس نے اشتہاری مجرمان ندیم بیگ ، زمان خان ، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے اشتہاری مجرمان ملک عباس، قمر عباس ، محمد جاوید ، محسن ، قمر خان ، تصدق ، رمضان ، تھانہ رتہ امرال پولیس نے اشتہاری مجرم آصف ، تھانہ وارث خان پولیس نے اشتہاری مجر م بشیر عرف پپو، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اشتہاری مجرم تصور ، تھانہ کلر سیداں پولیس نے اشتہاری مجر مان عنصر اور قیصر ، تھانہ روات پولیس نے اشتہاری مجرم عامر اور تھانہ مری پولیس نے اشتہاری مجرم ارشد کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں