کور کمانڈر راولپنڈی کا کیل سیکٹر میں لائین آف کنٹرول کا دورہ ، جوانوں کی تیاری کی حالت کو سراہا

منگل 18 دسمبر 2018 02:00

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے کیل سیکٹر میں لائین آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ تعینات فوجی جوانوں کے علاقوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق کمانڈر نے فوجیوں کی پیشہ وارانہ تیاری کی حالت اور لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارت کو موزوں جواب دینے کو سراہا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں