مسلم لیگ ن عوا می جما عت ہے ، انشا اللہ بلد یا تی الیکشن میں فتح شیر کی ہو گی،سیاسی ، سماجی رہنما کہوٹہ

پیر 14 جنوری 2019 21:19

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2019ء) مسلم لیگ ن عوا می جما عت ہے ، انشا اللہ بلد یا تی الیکشن میں فتح شیر کی ہو گی ، سا بق ایم پی اے را جہ محمد علی نے حلقے میں کرو ڑو ں رو پو ں کے تر قیا تی کا م کر وا ئے ، اور عوا م سے کیئے گئے وعدے پو رے کیئے گئے ، کہو ٹہ تا چو ک پنڈو ری رو ڈ ، کہو ٹہ تا مٹو ر رو ڈ ، کہو ٹہ تا لہترا ڑ رو ڈ سمیت دیگر اہم منصو بو ں کو مکمل کروا یا گیا ، ان خیا لا ت کا اظہا ر گز شتہ رو ز کہو ٹہ شہر کی مشہو ر سیا سی و سما جی شخصیت صد ر یو تھ ونگ مسلم لیگ ن را جہ رفا قت حسین جنجو عہ نے نما ئندہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ جنا زے پڑھنے وا لو ں کے اصلی چہر ے عوا م کے سا منے آچکے ہیں ، ایسے لیڈ ر نہیں ہو ا کر تے لیڈ ر وہ ہو تا ہے جو عوا م اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے کا م کر ے ، انشا اللہ آئندہ ایم پی اے را جہ محمد علی ہو نگے اور مسلم لیگ ن آئندہ بلد یا تی الیکشن میں بھی بھر پو ر کا میا بی حا صل کر یگی ، انہو ں نے مز ید کہا کہ سا بق ایم پی اے را جہ محمد علی نے حلقے میں کرو ڑو ں رو پو ں کے تر قیا تی کا م کر وا ئے جن میں کہو ٹہ تا لہترا ڑ رو ڈ ، کہو ٹہ تاچو ک پنڈو ری رو ڈ ، کہو ٹہ تا مٹو ر رو ڈ سمیت دیگر بڑے منصو بے شا مل ہیں ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں