آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کروائی جائیں ،ریکسیو عملہ کے پاس آگ پرقابو پانے کے انتظامات نہیں تھے،
گاڑی پچیس منٹ بعد پہنچی، چوہدری ناصر کی صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 17 جنوری 2019 20:22
(جاری ہے)
ان خیالات کے اظہارانہوں نے گذشتہ روز اپنی رہائش گاہ کے قریب صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ کچھ دیر کے لئے باہر نکلا تھا جب گھر واپس آیا توآگ لگی ہوئی تھی جس کے بعد ریسکیو 1122 کو بلایا مگر وہ لیٹ آئی،میرے گھر سے ریسکیو 1122 آفس کا راستہ تین منٹ کا ہے،جب انہوں نے ٹینک لگایا تو پتہ چلا کہ پانی ختم ہے،تین چار دفعہ ایسا ہوا اگر ریسکیو 1122 بروقت پہنچتا تو کوئی نقصان نہیں ہونا تھا،دوسری گاڑی پچیس منٹ بعد پہنچی جس کی میرے پاس ریکارڈنگ موجود ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ انکے پاس ایمبولینس اور سٹریچر نہیں تھا،بینظیر اسپتال نے ہولی فیملی بھیجا اور ہولی فیملی والوں نے کہا ہمارا کیس نہیں ہے، انتظامیہ نے کوئی کام نہیں کیا جو ہمارے ساتھ ہوا اللہ نہ کرے کسی کے ساتھ ہو۔انہوں نے بتایا ہے کہ مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ آج میری بیٹی کی بارات اور کل ولیمہ تھا اس کا دلہا بھی موجود ہے جنہوں نے بارات پر آنا تھا وہ لاشیں لے کر گئے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ ایک ڈیڈ باڈی ایمبولینس میں گئی باقی چاروں کو خود لیجایا گیا،کسی ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد نہیں تھی۔تمام بچیاں سانس بند ہونے سے ہلاک ہوئیں ایک بھی جھلسی نہیں تھی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،بس لوٹ مار، ڈاکوں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار
شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر