راولپنڈی ،محکمہ صحت کے چیف ایگزیکٹوڈاکٹر خالد محمود

تبدیل،نوٹیفیکیشن جاری

جمعہ 18 جنوری 2019 22:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2019ء) وزیر اعلی پنجاب کے تحصیل ہیدکوارٹر ہسپتال کہوٹہ کے دورہ کے دوران ناقص انتظامیہ پر محکمہ صحت کے چیف ایگزیکٹوڈاکٹر خالد محمود کوتبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیااور ان کو فوری طور پر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئررپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں