راولپنڈی پولیس کی کاروائی،2انتہائی مطلوب اشتہاریوں سمیت 7 گرفتار

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:44

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) راولپنڈی پولیس نے اشتہاریوںکے خلاف کاروائی میں2انتہائی مطلوب اشتہاریوں سمیت 7اشتہاری گرفتار کر لئے تھانہ ریس کورس پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاری محمد اسماعیل ، تھانہ صادق آباد پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاری احتشام کھو کھر ، تھانہ سٹی پولیس نے اشتہاری کامران،تھانہ مری پولیس نے اشتہاری ضیا، تھانہ روات پولیس نے اشتہاری طاہر محمود، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے اشتہاری محمد فیصل ، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے اشتہاری قمر زمان کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں