محلہ راجہ سلطان میں پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی

بدھ 23 جنوری 2019 21:14

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2019ء) راولپنڈی میں محلہ راجہ سلطان میں پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پتنگ پکڑتے ہوئے دس سالہ بچہ کرنٹ لگانے سے جاں بحق ہوگیا ،دس سالہ سیف سریا سے پتنگ پکڑتے ہوئے ہائی ویلج تاروں سے ٹکرایا ،بچہ بری طرح جھلس گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا اوروہ جانبر نہ ہوسکا ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں