بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سی3 افراد زخمی

پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوںکو نشانہ بنایا

بدھ 23 جنوری 2019 23:26

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2019ء) بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر کے خلاف ورزی کرتے ہوئے آئن آف کنٹرول پر جندروٹ سیکٹرپر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے جند روٹ سیکٹر پربلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوںکو نشانہ بنایاہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں