گریڈ 18 کے افسر ثاقب نذیر سنٹرل جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ مقرر ،نوٹیفیکیشن جاری

پیر 18 مارچ 2019 22:54

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) گریڈ 18 کے افسر ثاقب نذیر کو سنٹرل جیل راولپنڈی کا سپرنٹنڈنٹ مقرر کردیا گیا ،ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں