اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کے دوران پشاور سے ناروال سمگل کی جانے والی ڈھائی کلو چرس برآمد کرلی

جمعرات 21 مارچ 2019 14:47

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کے دوران پشاور سے ناروال سمگل کی جانے والی ڈھائی کلو چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

ٹویوٹا ہائی ایس میں سوار جوڑے نے ِچرس کپڑوں کے بیگ میں چھپا رکھی تھی ۔ذرائع کے مطابق ملزمان رافعہ اور نثار کا تعلق نارووال سیالکوٹ سے ہے ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رلیا گیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں