راولپنڈی پولیس کی کاروائی می،16ملزمان گرفتار

جمعرات 21 مارچ 2019 22:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور پتنگ فروشی و پتنگ بازی کرنے والوں کیخلاف کاروائی میں16ملزمان گرفتار کرکے 4020گرام چرس ،15لیٹرکھلی شراب ،7 پستول 30بور مع20روند،2رائفل 12بور ، 1رائفل رپیٹرمع 20کارتوس ، 10 پتنگیں اور 1 چرخی ڈور برآمد کرلی تھانہ سٹی پولیس نے فضل حبیب سے 1560گرام چرس ، تھانہ سول لائن پولیس نے ثوبیہ سے 1200گرام چرس ، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے امجد سے 1150گرام چرس ، تھانہ کلر سیداں پولیس نے فرحت سے 110گرام چرس ، تھانہ کہو ٹہ پولیس نے امتیاز سے 10لیٹر کھلی شراب ، تھانہ سول لائن پولیس نے نبیل سے 5لیٹر کھلی شراب ، تھانہ وارث خان پولیس نے حید ر سے 1پستول 30بور مع 5روند ، اعظم سے 1پستول 30بور مع 3روند ، فہیم سے 1پستول 30بور مع 4روند ، اسرار سے 1پستول 30بور مع 3روند ، تھانہ بنی پولیس نے عبد الوہاب سے 1پستول 30بور مع 2روند ، تھانہ روات پولیس عامر سے 1پستول 30بور مع 3روند ، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے محسن سے 1پستول 30بور ، تھانہ نصیر آباد پولیس نے لیاقت سے 1رائفل 12بور ، 1رپیٹر معہ20کارتوس ، تھانہ چونترہ پولیس نے ناصر سے 1رائفل 12بور اور تھانہ پیر ودہائی پولیس نے ولید سے 10پتنگیں اور 1چرخی ڈور برآمد کرلی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں