راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں ، پتنگ بازوںاور آتش بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی

ؒ18ملزمان گرفتارکرکی8کلواور333گرام چرس،50لیٹر کھلی شراب،2پستول 30بور مع 6روند،8پتنگیں ،1ڈور،5ہوائیاں اور 2انار برآمد کرلئے

ہفتہ 23 مارچ 2019 00:06

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں ، پتنگ بازوںاور آتش بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی میں18ملزمان گرفتارکرکی8کلواور333گرام چرس،50لیٹر کھلی شراب،2پستول 30بور مع 6روند،8پتنگیں ،1ڈور،5ہوائیاں اور 2انار برآمد کرلئے تھانہ وارث خان پولیس نے فرحت بی بی سی1250گرام چرس،ریحانہ بی بی سی1250گرام چرس،تھانہ نصیر آباد پولیس نے تیمان مسیح سے 1360گرام چرس،سلیمان سے 1312گرام چرس،ایاز سی1310گرام چرس،تھانہ روات پولیس نے اسد سی1090گرام چرس،تھانہ کینٹ پولیس نے اظہر الدین سے 255گرام چرس، وقاص سی240گرام چرس،تھانہ سول لائن پولیس نے نعیم سی150گرام چرس،تھانہ مری پولیس نے ظفیرسے 116گرام چرس، تھانہ مندرہ پولیس نے نذیر سی30لیٹر کھلی شراب،تھانہ رتہ امرال پولیس نے ساجد سی10لیٹر کھلی شراب،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے واحد سی5لیٹر کھلی شراب، منظر سی5لیٹر کھلی شراب،تھانہ روات پولیس نے وقار سی1پستول 30بور مع2روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے صغیر سے 1پستول 30بور مع4روند،تھانہ پیرودہائی پولیس نے عثمان سی8پتنگیں اور1ڈور،تھانہ سول لائن پولیس نے حنان سی5ہوائیں اور2انار برآمد کرلئے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں