پر یل سے شروع ہونیوالے کر کٹ ٹو ر نا منٹ کو یا دگار بنا نے ،عو ام کو تفر یح کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، چودھری محمد علی رندھاوا

تما م سر کا ری محکمے مقررہ ایس او پیز پر عمل درا ٓ مد کو یقینی بنا کر میچ کو کا میاب بنا نے میں اپنا بھر پو ر کردار ادا کر یں، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

پیر 25 مارچ 2019 19:11

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) ڈ پٹی کمشنررا ولپنڈ ی چو ہد ری محمد علی ر ند ھاوا نے کہا ہے کہ3تا16ا پر یل جا ری ہو نے والے ون ڈے کر کٹ ٹو ر نا منٹ کے ایو نٹ کو یا دگار بنا نے اور عو ام کو سہو لت کے ساتھ تفر یح فرا ہم کر نے کے لئے سیکو ر ٹی کے ساتھ ساتھ دیگر تما م تیا ریوں پر بھی خصو صی تو جہ دی جا رہی ہے تا کہ جہاںان میچز کا انعقا د مقا می لو گوں کے لئے معیاری تفر یح کا با عث بنے و ہی میچز کے کا میا ب انعقا دسے ملک میں امن و اما ن کا پیغام بھی عا م ہو۔

اس سلسلے میں تما م تر سر کا ری محکمے مقررہ ایس او پیز پر عمل درا ٓ مد کو یقینی بنا کر میچ کو کا میاب بنا نے میں اپنا بھر پو ر کردار ادا کر یں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈ پٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میںکر کٹ میچ کی تیا ر یوں کے حو الے سے منعقد ہ جا ئز ہ اجلاس کے شر کا ء سے خطا ب کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

اجلا س میںایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(جنرل) ملیحہ جما ل ،ڈسٹر کٹ سپو ر ٹس آفیسر و حید با بر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھا رٹی ڈا کٹررا شد خان ، نثار احمد خان منیجر پنڈی سٹیڈ یم، محمد یو نس بٹ ایس پی پی سی بی سکیورٹی ، ڈسٹر کٹ آفیسر سو ل ڈ یفنس ، ر یسکیو آفیسر1122ڈ اکٹر عبد الر حمن اور دیگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

اس مو قع پر ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی نے مز ید ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ میچ کے دوران پا ر کنگ اور ٹر یفک کے بہا ئو کو کنٹر ول کر نے کے لئے سٹی ٹر یفک آفس خصو صی فو رس تعینات کر ے۔ میچ کے دوران سول ڈ یفنس کی جا نب سے بم ڈ سپو زل سکواڈ سٹید یم میں مو جو د ر ہیں۔ آئیسکو کی جا نب سے میچ کے دوران بجلی کی لگا تا ر فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئے۔

سکیو ر ٹی کے لئے پو لیس اپنی ذ مہ داری انجام دے اور سی سی ٹی وی کیمر ہ و وا ک تھر و گیٹس کے فعال ہو نے کو یقینی بنا ئیں۔ میا ں بہز اد عا دل نے ہد ایت کی کہ سٹیدیم کے پا س فر سٹ ایڈ ایمبو لینس اور فا ئر بر گیڈ گا ڑی ہمہ و قت مو جو د ر ہیںہے۔ اس مو قع پر میچ کے حو الے سے تفصیلا ت سے آگا ہ کر تے ہو ئے ڈسٹرکٹ سپو ر ٹس آفیسر و حید با بر نے کہا کہ میچ کے پا سز کو بر وقت عو ام تک پہنچا نے کے لئے اقدا مات کئے جا ر ہے ہیں اورعو امی سہو لت کے لئے پا ر کنگ ، ٹریفک کنٹرول و د یگر انتظا مات کو یقینی بنا یا جا رہا ہے تا کہ عو ام الناس اس ٹو ر نا منٹ سے بھرپو ر انداز میں لطف و اندوز ہو سکیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں