پی آئی اے سیکورٹی کے عملے نے منشیات کے شبہ میں دو مشکوک مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا

جمعرات 18 اپریل 2019 13:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) پی آئی اے سیکورٹی کے عملے نے منشیات کے شبہ میں دو مشکوک مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے سیکورٹی کے عملے نے منشیات کے شبہ میں دو مشکوک مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا۔پی کے 791 اسلام آباد سے برمنگھم کی پرواز سے سفر کرنیوالے دو مسافروں شفیق امان علی اور عبدلراشد کو متعلقہ ایجنسیوں کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں