تنخواہیں ملنے کے بعد البراک کے ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی

ہفتہ 20 اپریل 2019 13:19

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء)تنخواہیں ملنے کے بعد البراک کے ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث البراک کے ملازمین نے ہفتہ کو بھی شہر کی صفائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ذرائع کے مطابق ملازمین نے گزشتہ رات انتظامیہ سے معاملات طے ہونے کے بعد کام شروع کر دیا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں