کے پی کے میںپولیو ٹیموں پر حملے کمے بعد راولپنڈی میں بھی ریڈ الرٹ جاری

جمعرات 25 اپریل 2019 15:15

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) کے پی کے میں پولیو ٹیموں پر حملے کمے بعد راولپنڈی میں بھی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ،جمعرات کو سی پی او راولپنڈی عباس احسن نے پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے پولیس اہلکار تعینات کر دئیے ، کسی بھی ممکنہ حالات سے بچنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سی پی او نے ہدایت کی کہ کسی بھی علاقہ میں پولیو ٹیم پر حملہ کی فوری اطلاع دی جائے۔ عباس حسن نے کہاکہ ہر تھانہ کی حدود میں پولیو ٹیموں کے ساتھ اہلکار ہمہ وقت تیار رہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں