یوم علی پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
منگل 21 مئی 2019 22:41
(جاری ہے)
ان خیا لات کا اظہارانہوں ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس میںشریک علماء سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقع پرایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) ملیحہ جمال ،ایس پی پو ٹھوہار کیپٹن دوست محمد،صدر انجمن تا جران شا ہد غفور پرا چہ ،را حت کا ظمی، حا فظ اقبا ل ر ضو ی ڈسٹرکٹ خطیب و دیگر علا مہ کرام نے بھی وہاں موجود تھے۔
شرکا ء سے گفتگو کر تے ہوئے ایس پی پو ٹھوہار کیپٹن دوست محمدنے کہا کہ اسلام اتحاد و محبت اور باہمی روادری کا درس دیتا ہے ۔ بحیثیت مسلمان ہمیں ایک دوسرے کے عقائد ، نظریات اور خیالات کا احترام کرنا چاہیے اور کوئی ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جس سے دوسرے افراد کی دل آزا ری ہو ۔انہوں نے کہا کہ انتظا می سطح پربین المذا ہب ہم آہنگی اور رواداری کی فضا کو پر وان چڑ ھا نے اور صبر و برداشت کے درس کو عا م کر کے ملک کو امن کا گہو ارہ بنا نے کے لئے ضروری انتظامات کئے جا رہے ہیں۔تا ہم امن و اما ن کی خو شگو ار فضا کو قائم ر کھنے اور شہر یوں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنا نے کے لئے جہا ں ضلعی انتظا میہ کی جا نب سکیو رٹی کے جا مع انتظاما ت کئے جا رہے ہیں و ہیں علماء کر ام و د یگر مکاتیب فکر کو اس سلسلے میں خصو صی کر دار ادا کرنے کی ضرورت ہے تا کہ لو گو ں میںصبر اور بر دا شت کا مادہ پید ا کر کے اتفا ق واتحا د کی فضا کو پروان چڑھایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی،منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،18 گرفتار
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،گھروں ،کرایہ داروں کے کوائف چیک کئے
جان سے مارنے کی دھمکیاں،راولپنڈی پولیس نے اشتہاری کو گرفتار کرلیا
توڑپھوڑ،جلائو گھیرائو:کرنل (ر) اجمل صابر ،واثق قیوم سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 14 مئی ..
عمران خان کیخلاف کیسز زندہ لاشیں ،ظلم کیخلاف بولنے پر جیل ڈالا گیا،علیمہ خان
پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہونے جا رہے، کوئی پیغام آیا تو کھلے عام اطلاع دیں گے، بیرسٹر گوہر
سٹرٹیجک اداروں کے 35سائنسدانوں ،انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کا پی ایم اے کاکول کی تاریخ میں بڑا اعزاز
غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی