راولپنڈی: پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون

%17ملزمان گرفتار،82لیٹر شراب،4بوتل شراب،1560گرام چرس،4 پستول 30بورمعہ17رونداور 1چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

جمعرات 13 جون 2019 00:16

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپورمیں17ملزمان کو گرفتار کر کی82لیٹر شراب،4بوتل شراب،1560گرام چرس،4 پستول 30بورمعہ17رونداور 1چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے اطلاعات کے مطابق تھانہ صدرواہ پولیس نے وقاص سے 15لیٹر شراب،تھانہ کینٹ پولیس نے یاسر سے 30لیٹر شراب،تھانہ پیر ودھائی پولیس نے عارف سے 20لیٹر شراب،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے جمیل سے 7لیٹر شراب،شاہد سی5لیٹر شراب،تھانہ سٹی پولیس نے اجمل سے 5لیٹر شراب،عظیم سے 1100گرام چرس،تھانہ وارث خان پولیس نے توصیف سے 240گرام چرس،تھانہ کلرسیداں پولیس نے آصف سے 220گرام چرس ،تھانہ رتہ امرال پولیس نے یاسر سی1پستول30بور معہ 5روند،تھانہ پیرودھائی پولیس نے شاہ نواز سے 1 پستول30بور معہ4روند،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے حسن سی1پستول 30بور معہ5روند،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے جنید سی1 پستول 30بور معہ3روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد کا چوری شدہ موٹر سائیکل دائود اور یوسف سے برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں