منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ، 6ملزمان گرفتار

پیر 17 جون 2019 23:22

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) ضلعی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ ومنشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے شیرباز سی410گرام چرس،عمر سی10لیٹر شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے سلیم سی5لیٹر شراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے احتشام سی10لیٹر شراب،تھانہ سٹی پولیس نے کامران سی1ریوالور32بور معہ4روند،تھانہ آر اے بازار پولیس نے مقبول سی1پستول30بور معہ4روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں