راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

16ملزمان گرفتار کر کے 4630گرام چرس،40لیٹر شراب،4بوتل شراب،5پستول30بور مع30روندبرآمد کرلئے

بدھ 19 جون 2019 23:46

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی میں16ملزمان گرفتار کر کے 4630گرام چرس،40لیٹر شراب،4بوتل شراب،5پستول30بور مع30روندبرآمد کرلئے تھانہ گوجر خان پولیس نے بابر سی4000گرام چرس،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے اسماعیل سے 350گرام چرس،تھانہ جاتلی پولیس نے رضوان سی150گرام چرس،شبیر سے 130گرام چرس،تھانہ مری پولیس نے وقاص سے 4بوتل شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے حماد سی5لیٹر شراب،وقاص سی5لیٹرشراب ،غلام محمد سی5لیٹرشراب ،تھانہ مورگاہ پولیس نے ساجد سے 5لیٹر شراب،مائیکل سے 10لیٹر شراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نبیل سے 10لیٹر شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے وقار سے 1پستول 30بور مع10روند،تھانہ صادق آباد پولیس نے سجاد سے 1پستول30بور مع5روند ،تھانہ گوجر خان پولیس نے زوق سی1 پستول30بور ،تھانہ جاتلی پولیس نے نوید سی1 پستول30بور مع3روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے سجیل سے 1پستول 30بور مع2روند برآمد کرلئے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں