منشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، 13ملزمان گرفتار

پیر 24 جون 2019 22:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 13ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے اسرار سی1کلو100گرام چرس،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے اشتیاق سی2کلو200گرام چرس،تھانہ مورگاہ پولیس نے ارسلان سی250گرام چرس،تھانہ کہوٹہ پولیس نے ظہور سی250گرام چرس،تھانہ نیوٹائون پولیس نے فیصل سی4لیٹر شراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے افتخار سی15لیٹر شراب،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے افضال سی10لیٹر شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے علی سی1پستول 30بور معہ3روند،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نجیب اللہ سی1پستول30بور معہ4روند،تھانہ روات پولیس نے اسلم سی1پستول30بور معہ3روندجبکہ تھانہ کہوٹہ پولیس نے زیشان سی1پستول30بور معہ4روند،محمد سعد سی1پستول 30بور معہ6رونداور شہزاد سے 1بندوق 12بور معہ3روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں