راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی، 23ملزمان گرفتار

ملزما ن سے 3160گرام چرس،38لیٹر شراب،12پستول اور 1کلاشنکوف برآمد

منگل 16 جولائی 2019 00:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی میں 23ملزمان گرفتار کر کے 3160گرام چرس،38لیٹر شراب،12پستول 30بور مع63روند اور 1کلاشنکوف برآمد کرلئے تھانہ گوجر خان پولیس نے جہانگیر سے 700گرام چرس،تھانہ کلرسیداں پولیس نے محمد معروف سے 210گرام چرس،تھانہ پیرودھائی پولیس نے ریاست بیگم سے 220گرام چرس،اسماعیل سے 430گرام چرس،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے طاہر سی1500گرام چرس،تھانہ رتہ امرال پولیس نے خرم سے 10لیٹر شراب،اجمل سی10لیٹر شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے شاہ زیب سے 5لیٹر شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے یاسر سے 5لیٹر شراب،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے فیصل سے 8لیٹرشراب،تھانہ گوجر خان پولیس نے بلال سے 1پستول30بور مع5روند،شعیب سے 1پستول 30بور مع4روند،جنید سی1 پستول30بور مع5روند،عبدالرحمان سے 1 پستول30بور مع6روند،شریف سے 1 پستول30بور مع6روند،ریاست سے 1 پستول30بور مع5روند،جہانگیر سے 1پستول30بور مع15روند،تھانہ بنی پولیس نے عرفان سے 1 پستول30بور مع2روند،واجد سے 1 پستول30بور مع3روند،تھانہ نصیر آباد پولیس نے سمیع اللہ سے 1 پستول30بور مع5روند،تھانہ صادق آباد پولیس نے خاور سے 1 پستول30بور مع3روند،ذیشان سے 1 پستول30بور مع4روند،زبیر سے 1کلاشنکوف برآمد کرلی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں