بزدارایک مزاحیہ کردار،اپنی نااہلی کوکریڈٹ بناکرپیش کررہے ہیں ،ڈاکٹرطارق سلیم
کپتان عوام کوریلیف دینے کی بجائے عذاب بن گئے،وزیر اعلیٰ سیلاب کے سدباب کی بجائے ٹیکسی ڈرائیوربن گئے، امیر جماعت اسلامی پنجاب
بدھ 17 جولائی 2019 17:31
(جاری ہے)
عوامی مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیرصوبہ نے کہاکہ قوم نے بھٹوکی بیٹی اور دامادناکام ہوتے دیکھا ،نوازشریف اورپرویزمشرف ناکام ہوئے اوراب قوم کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کرانھیں گھٹاٹوپ اندھیروں میں دھکیلنے والے ،نوازوزرداری اورپرویزمشرف کے وزراء اورممبران اسمبلی کو ساتھ ملاکرحکومت بنانے والے کپتان عوام کوریلیف دینے کی بجائے ان کیلئے عذاب بن چکے ،قوم کے مسائل اوردکھوں کاعلاج صرف اسلامی نظام میں ہے جس کے نفاذ کی صلاحیت جماعت اسلامی کی دیانتداراوراہل قیادت کے پاس ہے ،قوم نے سب کوآزما لیا لیکن سانپوں نے ہمیشہ عوام کوڈسااب قوم کے پاس جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،راولپنڈی واسلام آباد کے عوام 19جولائی کوگھروں سے نکلیںاور عوام پر مہنگائی وبے روزگاری مسلط کرنے والے آئی ایم ایف کی غلامی میں جکڑے حکمرانوں کے خلاف امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی شانہ بشانہ اپنا احتجاجی مارچ میں حصہ لیں ۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،بس لوٹ مار، ڈاکوں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار
شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا