کہو ٹہ: مختلف علا قو ں میں قبضہ ما فیا کا را ج ، فا ئر نگ لڑا ئی جھگڑے معمو ل بن گئے

بدھ 17 جولائی 2019 23:18

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2019ء) کہو ٹہ کے علا قو ں میں قبضہ ما فیا کا را ج ، فا ئر نگ لڑا ئی جھگڑے معمو ل بن گئے ، مو ضع بھو ن اعوا ن ،تر کھیا ں ، نتھو ٹ ، کہو ٹہ شہر کے ار د گر د با اثر لو گ قبضہ ما فیا کے رو پ میں سا منے آگئے جسکے نتیجے میں متعدد افرا د ہلاک ہو چکے ہیں اور بے شما ر معذو ر ہو گئے ہیں مگر انتظا میہ کی نا اہلی کی وجہ سے اصل حقا ئق پس پر دہ ہیں اور سا منے کچھ اور ہے بڑ ی بڑی سکیمو ں کی خر یدا ری کے پیچھے بڑے بڑے ریچھ ہیں جو انو سٹر ہیں اور بظا ہر بد ما ش گرو پ اپنا کمیشن لیکر دہشت پھیلا تے ہیں چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ ، آر می چیف ، وز یر اعظم پا کستا ن ، وز یر اعلی پنجا ب ، آئی جی پنجا ب ان سکیمو ں کے اوپر سے پر دہ اٹھا نے کیلئے سپیشل ٹیم مقرر کر یں سب کچھ سا منے آجا ئے گا اس کر پشن اور قبضہ ما فیا کے سا تھ محکمہ ما ل کے چند پٹوا ری اور دیگر آفیسراندرو ن خا نہ شا مل ہیں جو یہ تما م معملا ت کرا رہے ہیں آئے رو ز فا ئر نگ اور لڑا ئی جھگڑو ں سے علا قے میں خو ف و ہرا س پھیلا ہو ا ہے اعلی حکا م نو ٹس لیں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں