راولپنڈی، انسداد دہشت گردی عدالت نے ایس ایچ او پر فائرنگ کرنے کے کیس کی سماعت ملتوی کر دی

ہفتہ 24 اگست 2019 00:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) نسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عبدالرحیم نے ایس ایچ او پر فائرنگ کرنے کے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ہے،عدالت نے تھانہ سٹی میں درج ایس ایچ او پر فائرنگ اور کار سرکار میںمداخلت کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزم حبیب رحیم کیس کی سماعت 28اگست تک ملتوئی کر دی ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں