راولپنڈی پولیس کی منشیات فرشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی ،13ملزمان گرفتار

اتوار 15 ستمبر 2019 20:35

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) پولیس نے منشیات فرشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی13ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی870گرام چرس،35لیٹر شراب،4پستول30بور معہ18روند1,پستول 9mmمعہ 3روند،1رائفل 12بورمعہ10کارتوس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے محب اللہ سی140گرام چرس،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے اویس سی230گرام چرس،تھانہ روات پولیس نے زاہد سے 500گرام چرس،انیل سی10لیٹر شراب،قیصر سی10لیٹر شراب،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے ظہیر سی5لیٹر شراب،تھانہ مورگاہ پولیس نے شہزاد سی10لیٹر شراب،تھانہ ویسٹریج نے عبدالحق سے 1پستول30بور معہ3روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے شکیل سے 1پستول30بور معہ5روند،وجاہت سے 1پستول30بور معہ6روند،شاہدسے 1پستول30بور معہ4روند،تھانہ کینٹ پولیس نے جواد عنصر سی1پستول9MMمعہ3روند،تھانہ پیرودھائی پولیس نے اویس سے 1رائفل 12بورمعہ 10کارتوس برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں