رتہ امرال پولیس نے ڈکیتی اور فائرنگ کرنے والے دوملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا

جمعرات 19 ستمبر 2019 19:16

راولپنڈی19ستمبر(اے پی پی(تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈھوک منگٹال میں ڈکیتی اور فائرنگ کرنے والے دوملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔پولیس ترجمان کے گرفتار ملزم ادریس بین الاضلاعی ’’ادریسی‘‘ ڈکیت گینگ کا سرغنہ ہے،ملزمان کے قبضے سے چھینی جانے والی نقدی اسلحہ اور دیگر سامان بر آمدکرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق مطابق گذشتہ شب ڈھوک منگٹال میں ڈکتیی کے دوران فائرنگ کرنے والے ملزمان کی شناخت ادریس اور ذیشان کے نام سے ہوئی ۔پولیس ترجمان کے کہنا ہے کہ سی پی او فیصل رانا کی گینگ کے دیگر ساتھی اور سہولت کار گرفتار کرنے کی ہدائت کی ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں