راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ عوامی سہولیاتی مرکز کو گزشتہ ہفتے میں 428 شکایات موصو ل، 324شکایات کو فوری طور پر حل کردیا گیا

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:15

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2019ء) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ عوامی سہولیاتی مرکز نے گزشتہ ہفتے میں موصول ہونے والی مجموعی طور پر428 شکایات میں سی324شکایات کو فوری طور پر حل کر دیاراولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ عوامی سہولیاتی مرکز کو گزشتہ ماہ میں مجموعی طور پر428 شکایات وصول ہوئی جن میں الیکٹرک کی140 میں سی92حل ہوئی جبکہ واٹر سپلائی کی142میں سی120 حل ہوئیں اور شعبہ سینی ٹیشن سے متعلقہ 146 شکایا ت موصول ہو ئیں جن میں سی112 کو فوری حل کر دیا گیا ہے جبکہ متعلقہ شعبوں کی بقایا شکایا ت حل کی جا رہی ہیں کنٹو نمنٹ ایگز یکٹو آفیسر سبطین رضا کی خصوصی ہدایات پر عوامی سہولیاتی مرکز میں شکایات کو فوری ازالہ کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی تا کہ کینٹ کے رہائشیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں ۔

(جاری ہے)

راولپنڈی کینٹ بور ڈ کی ڈینگی کے خلا ف مہم کینٹ کے مختلف علا قو ں میں سر ولینس جا ری تفصیلا ت کے مطا بق کنٹونمنٹ ایگز یکٹیو اٖفسر کی ہدا یات پر ڈینگی وا ئر س کے خا تمہ کیلئے تما م تر اقدا ما ت کو تیز کر نے اور کا ر کر دگی کو بہتر سے بہتر بنا نے پر زور دیا ہے جس میں اینٹی ڈینگی مہم پر مشتمل آئوٹ ڈورٹیموں نے 1245گھر و ں کی سرولینس کی جس دورا ن15گھروں سے لا روا مل جسے مو قع پر تلف کر دیا گیا کینٹ کے مختلف علاقوں بر ٹش ہوم ،نصیر آباد ،ویسٹریج ، مصریال روڈ، چوہڑ ،رینج روڈ ،ڈھوک گجراں میں موجود ٹائر شاپس، کارخانہ، دکانوں ، ہوٹلوں ، پلا ٹس ، فلٹر یشن پلا نٹس اور قبر ستا ن کی سر ولینس کی جن سے 12مقامات سے لاروا برآمد ہوا جسے موقع پر تلف کر دیا گیا اور ہدایات جاری کیں کہ اپنے اردگر د کے ماحو ل کو صاف ستھرا رکھیں کسی بھی جگہ پانی کھڑا نہ ہونے دیں ۔

راولپنڈی کینٹ کے علا قو ں سے غیر قا نی تعمیرا ت اور بغیر نقشہ جا ت کے خلاف کا روا ئی15بلڈ نگ ما لکا ن کو نو ٹسزاور تجا وزات کے خلا ف آپر یشن کے دو را ن 3ٹر ک سا ما ن ضبط راولپنڈی کینٹ بورڈ کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے عملے نے غیر قانونی بلڈنگ کے خلاف کاروائی میں کینٹ کے علاقوںما ربل فیکٹری ،عثمانیہ کالونی فاروق آباد ، مصریال روڈ ، قائد اعظم کالونی اور پشاورروڈ ,احمد آباد کے علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات اور بغیر نقشہ کی تعمیرات پر 15بلڈنگزما لکا ن کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے نوٹس دیے اور ہدا یا ت جا ری کیں کہ وہ اپنے نقشے جلد از جلد کنٹو نمنٹ بو رڈ کے دفتر میں جمع کر وا ئیںبصو رت دیگر غیر قا نو نی عما را ت گرا دی جا ئینگی دو سری جا نب تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے تجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئے کینٹ کے مختلف علا قو ںصدر، بینک روڈپشاورروڈ، ،پیر ودہائی موڑاوربکرا منڈی کے علا قو ں 3ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لیئے اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹر اتادیئے وا ضع رہے کہ ایسے بینر ز کچھ عر صہ بعد علا قہ کی خو بصو رتی کو تباہ کر دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں