ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے تیس بور پستول کے پینتیس رائونڈ برآمد کرلئے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 23:27

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے تیس بور پستول کے پینتیس رائونڈ برآمد کرلئے ۔

(جاری ہے)

اے ایس یف کے مطابق اے ایس ایف نے ملزم کو گرفتار کرکے ائرپورٹ پولیس کے حوالے کر دیا، ملزم فرخ ریاض پی آئی اے کی پرواز سے جدہ جانا چاہتا تھا۔ حکام کے مطابق ملزم فرخ ریاض راولپنڈی کا رہائشی ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں