راولپنڈی :راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی

12ملزمان گرفتار کر کے 2280گرام چرس،10لیٹر شراب،6پستول30بور مع283روند،1کلاشنکوف مع3روندبرآمد کرلئے

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2019ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی میں12ملزمان گرفتار کر کے 2280گرام چرس،10لیٹر شراب،6پستول30بور مع283روند،1کلاشنکوف مع3روندبرآمد کرلئے تھانہ رتہ امرال پولیس نے جہانزیب سے 220گرام چرس،تھانہ وراث خان پولیس نے عتیق سے 1400گرام چرس،جاوید سے 250گرام چرس،تھانہ سول لائن پولیس نے دانش سے 410گرام چرس،تھانہ گوجر خان پولیس نے محمد طلال سے 10لیٹر شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے طاہر سے 1پستول30بور مع25روند،تھانہ گوجر خان پولیس نے وقار سے 1پستول30بور مع150روند،سفیر سے 1پستول30بور مع100روند،تھانہ مندرہ پولیس نے صدام سے 1پستول30بور مع2روند،تھانہ جاتلی پولیس نے عبدالرئوف سے 1پستول30بور مع3روند،ذوالقرنین سے 1کلاشنکوف مع3روند، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے ذیشان سے 1پستول30بورمع3روندبرآمد کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں