انسداد دہشت گردی راولپنڈی عدالت نے قتل دہشت گردی مقدمات داخل دفتر کر دیئے

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:35

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1کے جج شوکت کمال ڈار نے تھانہ باہتر اٹک اور راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی میں درج قتل اور دہشت گردی کے مقدمات داخل دفتر کر دیئے، باہتر پولیس نے رواں برس محمد جہانگیر اور گنج منڈی پولیس نے کامران نثار کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں