راولپندی پولیس کی کا روائی ،9ملزمان گرفتار

s2660گرام چرس ،6بوتل شراب ، 3کپی شراب ، 3پستول ، 1رپیٹر برآمد

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:48

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) راولپندی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی میں9ملزمان گرفتارکر کی2660گرام چرس ،6بوتل شراب ، 3کپی شراب ، 3پستول ، 1رپیٹر برآمدکر لیا تھانہ چونترہ پولیس نے طاہر سی1050گرام چرس ،عمر سے 1100گرام چرس ،تھانہ صدربیرونی پولیس نے بلاج سی510گرام چرس ،تھانہ نیو ٹائو ن پولیس نے ندیم سے 3کپی شراب ،تھانہ روات پولیس نے عمران سے 6بوتل شراب ،تھانہ گوجرخان پولیس نے جاوید سی1پستول 30بور اور 5روند ،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے قمر سے 1پستول 30بور اور 3روند،تھانہ مری پولیس نے قاسم سی1پستول 30بوراور5روند،نعمان سی1رپیٹر 12بور اور4روند برآمد کرلئے

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں