چہلم شہداء کربلا سیکورٹی نقطہ نگاہ سے جڑواں شہروں میں میڑو بس سروس بند کر دی گئی

اتوار 20 اکتوبر 2019 21:45

چہلم شہداء کربلا سیکورٹی نقطہ نگاہ سے جڑواں شہروں میں میڑو بس سروس بند کر دی گئی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) چہلم شہداء کربلا سیکورٹی نقطہ نگاہ سے جڑواں شہروں میں میڑو بس سروس بند کر دی گئی جبکہ انتظامیہ میڑو بس اتھارٹی نے دن ایک بجے سے آئی جی پی اسٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میڑو بس سروس آپریشنل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم راولپنڈی صدر اسٹیشن سے فیض آباد تک سروس بند رہی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں