موسم کی تبدیلی سے ڈینگی لارو اکی افزائش میں نمایا ں کمی ہو رہی ہے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
ڈینگی کے تدارک کیلئے تمام ادارے بلا تعطل اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں،سیف اللہ ڈوگر
پیر 21 اکتوبر 2019 23:59
(جاری ہے)
رکن قومی اسمبلی فرح آغا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹر صائمہ یونس ،اے ڈی سی فنا نس ملیحہ جمال ،اسسٹنٹ کمشنرز ، سی ای او ہیلتھ اور دیگرمتعلقہ محکموں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی سیف اللہ ڈوگر نے کہا کہ راولپنڈی میں کنفرم ڈینگی کیسز کا لوڈکم ہو گیا ہے انہوں نے کہا کہ جہاں سے بار بار لاروا مل رہا ہے وہاں پر سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے اور جہاں سرویلنس کم ہے اسے بھی فوکس کیا جائے اور متاثرہ علاقوں میں سپرے اور فوگنگ کا عمل بھی جاری رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ڈینگی مریضوں میں کمی آنے کے باوجود بھی آخری مریض کے تندرست ہونے تک انسداد ڈینگی مہم جاری رہے گی۔رکن صوبائی اسمبلی فرح آغا نے کہا کہ عوامی نمائندے انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے مریضوں کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیات مہیا کی جا رہی ہیںاجلاس میں بتایا گیا کہ راولپنڈی کے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں اب تک462 ڈینگی کے مریض موجود ہیںجن میں 323کنفرم ڈینگی کیسسزہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 143 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 146مریض علاج معالجہ کے بعد ڈسچارج ہو گئے۔ڈینگی کے حوالے سے ایس او پی پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 46 افراد کو نوٹسز12 سیل اور 04 افراد کے خلاف ایف آئی آردرج کرائی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
تھانہ ائیر پورٹ کی حدود میں دوہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیاگیا
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور دکانوں کے کوائف چیک کئے گئے
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلافک ارروائی ، دس ملزمان گرفتار
کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 4ٹر ک سامان قبضے میں لے ..
جائیداد کے تنازع پر سگے بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے ہرجانے کی سزا
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے ..
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہوگیا
راولپنڈی،ایلیٹ فورس کا اہلکار منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
راولپنڈی پولیس کی شہر میں منشیات فروشی،شراب سپلائی اور غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کارروائیاں،10ملزمان ..
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہو گیا
چیئرمین کوآرڈینیشن کمیٹی راولپنڈی انجینئر راجہ قمر الاسلام کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..