اسد قیصر کے سسر نظیف خان کے انتقال پر حاجی محمد گلزار اعوان کا اظہار افسوس

منگل 22 اکتوبر 2019 23:29

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ماموں و سسر نظیف خان کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف کے راہنما حاجی محمد گلزار اعوان نے گہرے رنج و غم ، دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ․ اسد قیصر کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں حاجی محمد گلزار اعوان نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ وہ مرحوم کے درجات کو بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائی․ انہوں نے مرحوم کے پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں