گوجر خان ،ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکوئوں نے شہری سے موبائل فون ، نقدی چھین لی

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:22

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) راولپنڈی کے علاقے تھانہ گوجر خان کی حدود پنجگراں میں شہری سے موبائل فون ، نقدی چھین لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ گوجر خان کی حدود پنجگراں میں ڈکیتی کی ایک واردات میں تین مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے شہری سے موبائل فون،نقدی اور قیمتی دستاویزات چھین لئے اور فرار ہوگئے۔تھانہ گوجر خان پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر زیر دفعات ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں