پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:24

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے تحت ریاست مخالف اقدامات پر ڈپٹی کمشنر کارروائی کرنے کا مجاز ہوگا،ریاست کے خلاف بغاوت پر ڈی سی مقدمہ درج کروانے کا مجاز ہوگا ،وفاقی یا صوبائی حکومت کے بجائے اب ڈپٹی کمشنرز مقدمہ درج کرواسکے گا،سیکشن 123 بی،سیکشن 124اے، سیکشن 180اے ، سیکشن 294اے میں مدعی ڈپٹی کمشنر ہوگا، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں