راولپنڈی،پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف

کاروائیاں،15ملزمان گرفتار ،قبضہ سے منشیات، اسلحہ برآمد، مقدمات درج

منگل 12 نومبر 2019 22:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2019ء) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی کرتے ہوئی15ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی250گرام چرس،75لیٹر شراب،2پستول30بورمعہ7روند،575پتنگیںاور19ڈوریںبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے وحید سی250گرا م چرس، وراثت سی5لیٹرشراب،تھانہ پیرودھائی پولیس نے نوید سی10لیٹر شراب ،تھانہ نیوٹائون پولیس نے عمران سی5لیٹرشراب ،عثمان سی5لیٹرشراب ،تھانہ ویسٹریج پولیس نے اختر سی5لیٹرشراب،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے عمرسی10لیٹر شراب ،تھانہ جاتلی پولیس نے خالد سی10لیٹرشراب،شہزاد سی20لیٹر شراب ،تھانہ روات پولیس نے تنویرسی5لیٹرشراب،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے اجمل سی1پستول 30بور معہ5روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے عبدالوہاب سی1پستول 30بور معہ2روند،تھانہ ویسٹریج پولیس نے نیاز سی250پتنگیں،12ڈوریں،تھانہ واہ صدر پولیس نے دل محمد سی150پتنگیں،3ڈوریں، طارق سی175پتنگیں،4ڈوریںبرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں