پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام خواتین کیلئے محفل میلاد،معروف خواتین نعت خوان کی شرکت

منگل 12 نومبر 2019 22:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2019ء) پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام ربیع الاول کے سلسلے میں خواتین کے لیے محفل میلادکا انعقادکیا گیا جس میں معروف خواتین نعت خوان نے گل ہائے عقیدت پیش کیا۔

(جاری ہے)

ممبرپنجاب اسمبلی فرح آغا اس موقع پرمہمان خصوصی تھیں۔انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ربیع الاول رحمتوں اوربرکتوں کا مہینہ ہے۔محفل کے اختتام پرناہیدمنظورنے منظوم دعا کروائی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں