راولپنڈی، پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی، 39ملزمان گرفتار ، اسلحہ ،منشیات برآمد

پیر 18 نومبر 2019 23:02

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2019ء) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 39ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 5660گرام چرس ،15لیٹر شراب،8پستول 30بور معہ روند26،1پستول9MMمعہ 5روند ،13145پتنگیں اور102ڈوریںروند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق تھانہ ویسٹریج پولیس نے رضوان سی500گرا م چرس ،عبدالستار سی520گرام چرس،تھانہ ریس کورس پولیس نے سلمان سی1040گرام چرس ،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے شیرمت سی1200گرام چرس، تھانہ گوجرخان پولیس نے طالب سی200گرام چرس،اعجاز سے 2200گرام چرس،تھانہ سٹی پولیس نے احمد سی5لیٹر شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے چارلس سی5لیٹر شراب ،تھانہ نصیرآباد پولیس نے ہارون سی5لیٹر شراب،تھانہ نیوٹائون پولیس نے دواد سی1پستول 30بور معہ3روند،عاقل سی1پستول 30بور،ذیشا ن ی1پستول 30بور،وکیل ی1پستول 30بور،تھانہ کینٹ پولیس نے عثمان سیی1پستول 30بور معہ4روند،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے عمران سیی1پستول 30بور معہ6روند،باسط سی1پستول 30بور معہ7روند،حسین سی1پستول 30بور معہ6روند،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ثاقب سی1پستول9MMمعہ 5روند،تھانہ سٹی پولیس نے فہیم سی50ڈوریں، تھانہ رتہ امرال پولیس نے عرفان سی200پتنگیں،فہد سی150پتنگیں،تھانہ نیوٹائون پولیس نے یاسر سی500پتنگیں،5ڈوریں،تھانہ صادق آباد پولیس نے محمد علی سے 150پتنگیں،تھانہ نصیر آباد پولیس نے محمد علی سی250پتنگیں،1ڈوریں،اکاش سی200پتنگیں،2ڈوریں ،اسماعیل سی50پتنگیں،عطاالرحمن سی4000پتنگیں،1ڈوریں،نعمان سی2000پتنگیں،3ڈوریں،گل نیاز سی2000پتنگیں،2ڈویں،تھانہ آرائے بازار پولیس نے کامران ،مستنصرسے 250پتنگیں،6ڈرویں،تھانہ سول لائن پولیس نے فرخان سی100پتنگیں،2ڈوریں،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے عبدالرحمن سی120پتنگیں،2ڈوریں،مائیکل سی325پتنگیں،2ڈرویں،غلام شبیر سی320پتنگیں،4ڈوریں،تھانہ مورگاہ پولیس نے ارسلان سی130پتنگیں،7ڈوریں،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے تاج دین سی200پتنگیں،تھانہ واہ صدر پولیس نے لطیف سی1000پتنگیں،10ڈوریں،ذالفقار سے 1200پتنگیں،2ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں